User Tag List

Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  2
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 6 of 6
  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    308
    Post Thanks / Like

    آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں &#

    آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتاہے ۔۔۔۔


    (سوفیصد آب زر سے لکھی جانے والی بات )
    ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوااور کہا :
    جب میں نے اپنی بیوی کو (شادی سے پہلے) پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا۔
    اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو مجھے محسوس ہواکہ بہت سی دوسری عورتیں بھی خوبصورتی میں اس کے مثل ہیں ۔
    اور پھر جب میں نے اس سے شادی کر لی تو مجھے محسوس ہوا کہ بہت سی عورتیں تو اس سے زیادہ خوبصورت ہیں ۔
    پھر جب ہماری شادی کو کچھ عرصہ بیت گیا تو مجھے محسوس ہوا کہ دنیا کی تمام ہی عورتیں میری بیوی سے زیادہ بہتر ہیں ۔
    تو اس دانا عالم نے فرمایا: اگر تم دنیا کی تمام عورتوں سے نکاح کر لو تو تم سڑکوں پر آوارہ پھرنے والے کتوں کو ان عورتوں سے اچھا جاننے لگو۔ تو اس شخص نے حیرت سے پوچھا:کہ آپ نے ایسا کس لئے فرمایا ؟ تو وہ دانا عالم فرمانے لگے :"اس لئے کہ مسئلہ تمہاری بیوی کا نہیں ،مسئلہ یہ ہے کہ انسان کو جب حریص نفس، بھٹکتی آنکھیں اور خوف اللہ سے خالی دل دیا گیا ہو تو اس کی آنکھ کو قبر کی مٹی کےعلاوہ کوئی چیز نہیں بھر سکتی ۔"
    اے انسان!تیرا مسئلہ یہ ہے کہ تو اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے اپنی نگاہوں کی حفاظت نہیں کرتا۔کیا تمہیں ایسا عمل نا بتاوں جس سے تمہاری بیوی تمہیں روز اول کی طرح محبوب لگنے لگے ؟
    تو اس شخص نے کیا: کیوں نہیں ، ضرور بتائیے ۔ وہ دانا عالم فرمانے لگے : " اپنی نگاہوں کو جھکا کر رکھو، اس لیے کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے۔ قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُم ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُون
    (ترجمہ:اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایمان والوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہوں کو جھکائے رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے ، اور بے شک جو تم کرتے ہو اللہ پاک اس سے خوب باخبر ہیں)
    جو چیز تمہاری دسترس میں نہیں ، وہ تمہیں محبوب لگے گی ، اور جب تم اس کو حاصل کرلوگے تو اس کی وقعت تمہارے نزدیک ختم ہوجائے گی ، تمہیں چاہیے کہ تم اس چیز پر راضی ہو جاو جو تمہارے پاس موجود ہے ، اور اس سب سے بڑھ کر شاندار اور خوبصورت چیز اللہ رب العزت کی عبادت اور نیک اعمال ہیں ، جو کہ ایسی لذت ہے ، جس کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اسی مقصد کے لیے زندگی بسر کرتا ہے ، اور اللہ رب العزت سے دعا کرو کہ وہ تمہاری بیوی کو تمہاری نظر میں خوبصورت بنا دے ،اور تمہیں اس کی محبت عطا کرے ۔
    @Fareena plz tag

  2. Thanks Fareena, Saboo thanked for this post
    Likes Sweet poison liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1






  5. #3
    Senior Member
    Join Date
    May 2016
    Posts
    309
    Post Thanks / Like
    بہت اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سارا مسلہ ہی دین سے دوری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا بہت مطالعہ کرتے تو شاید
    ماحول اچھا رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ خیر

  6. #4
    Senior Member
    Join Date
    May 2014
    Location
    Dreams
    Posts
    414
    Post Thanks / Like
    Jazak Allah khair


  7. #5
    Member
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    37
    Post Thanks / Like
    آپ کی پوسٹ باتیں صحیح ہے پر اس میں کسی چیز کی کمی رہ گئی ہے تو چلئے میں پوری کرنی کی کوشش کرتا ہوں، انسان کو اللہ نے بنایا وہ ہمیں ہم سے زیادہ جانتا ہے کیا ہمارے لیے بہتر ہے اور کیا نہیں، اسی لیے حکم دیا گیا اپنی نظریں نیچی رکھو، اور عورتوں کو پردے کا کہا گیا، یہ مت بھولیں شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے اور انسان کا نفس انسان سے بہت کچھ کروا دیتا ہے، ہمیشہ اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے ، شیطان کی چال میں آنے والوں نے مل کر ایک نیا اندازے زندگی متعارف کروایا جسے ہم ماڈرن زمانہ بولتے ہیں، ہیلو سے بات شروع ہوتی ہے بریک اپ پر ختم ہوتی ہے نا پردہ آیا نا نکاح کا سسٹم، دل کی پوری کی اور کہانی ختم، جو میری طرح کی باتیں کرے وہ چھوٹی سوچ رکھنے والا ، میرے بھائی مل کر اسٹرگل کرنی پڑے گی مجھ بھوکے کے آگے سجا کر کھانا لاؤ گے میں ہاتھ تو ماروں گا، ایک مشہور جملہ سبھی ایک جیسے نہیں ہوتے آج کا ریئل لائف میں اس طرح کا ریشو نکال لو اور دیکھ لو، ارے بھائی میں اپنے آپ کو کنٹرول کروں پر سامنے والی کو بھی چاہیے مجھ پہ ترس کھا اور تہذیب اور پردے میں بنا مجھے نہارے گزر جائے، معذرت شاید کچھ زیادہ ہی اوپن بات ہوگئی


    Sent from my iPhone using Tapatalk

  8. Thanks karachi thanked for this post
    Likes karachi liked this post
  9. #6
    Senior Member
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    308
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by Aamirfarooq13 View Post
    آپ کی پوسٹ باتیں صحیح ہے پر اس میں کسی چیز کی کمی رہ گئی ہے تو چلئے میں پوری کرنی کی کوشش کرتا ہوں، انسان کو اللہ نے بنایا وہ ہمیں ہم سے زیادہ جانتا ہے کیا ہمارے لیے بہتر ہے اور کیا نہیں، اسی لیے حکم دیا گیا اپنی نظریں نیچی رکھو، اور عورتوں کو پردے کا کہا گیا، یہ مت بھولیں شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے اور انسان کا نفس انسان سے بہت کچھ کروا دیتا ہے، ہمیشہ اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے ، شیطان کی چال میں آنے والوں نے مل کر ایک نیا اندازے زندگی متعارف کروایا جسے ہم ماڈرن زمانہ بولتے ہیں، ہیلو سے بات شروع ہوتی ہے بریک اپ پر ختم ہوتی ہے نا پردہ آیا نا نکاح کا سسٹم، دل کی پوری کی اور کہانی ختم، جو میری طرح کی باتیں کرے وہ چھوٹی سوچ رکھنے والا ، میرے بھائی مل کر اسٹرگل کرنی پڑے گی مجھ بھوکے کے آگے سجا کر کھانا لاؤ گے میں ہاتھ تو ماروں گا، ایک مشہور جملہ سبھی ایک جیسے نہیں ہوتے آج کا ریئل لائف میں اس طرح کا ریشو نکال لو اور دیکھ لو، ارے بھائی میں اپنے آپ کو کنٹرول کروں پر سامنے والی کو بھی چاہیے مجھ پہ ترس کھا اور تہذیب اور پردے میں بنا مجھے نہارے گزر جائے، معذرت شاید کچھ زیادہ ہی اوپن بات ہوگئی


    Sent from my iPhone using Tapatalk
    U r right bro.
    qasoor kiska hai?
    Parents ka?
    Society / Mahole ka?
    Institute/University ka?
    Larkiyon ka?
    Lakon ka?
    Mobile/Internet /Indian film/channel ka?
    Office ka (Jahan larkiya ya larke azadana mahole main kaam karte hain?

    Mera ye sawal aap sabse hai,Aakhir kiska qasoor hai???

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com