User Tag List

Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  8
Dislikes Dislikes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 11 of 11
  1. #1
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    18,916
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1

    ____کہانی ختم ہوتی هے____

    ____کہانی ختم ہوتی هے____
    سنا ہے رائگانی کی کہانی لکھ رہے هو تم ؟
    کہاں سے لفظ لاؤ گے؟
    عبارت کیا بناؤ گے....
    جو لہجے میں ہے دکھ کا زائقہ....
    اسے کیسے چهپاؤ گے ....
    اگر تحریر لکهو گے ...
    محبت کی گواہی سے...
    جدائ کی سیاہی سے....
    قلم کی آنکھ روئے گی...
    سب ہی اسلوب...سارے استعارے روٹھ جائیں گے....
    جو دل پر بند هیں باندهے...
    وہ سارے ٹوٹ جائیں گے..
    کسی لکھ کر مٹائی سطر پر
    جب دیهان ٹہرے گا...
    تو اک بے نام سا رشتہ ...
    زیست کا عنوان ٹہرے گا...
    اسے جهٹلاؤ گے کیسے؟
    بیاں کر پاؤ گے کیسے؟
    اذیت کے حوالوں کو....
    محبت کی مثالوں کو...
    کسی کردار کے دل پر پڑے...
    زخموں کو ،چهالوں کو...
    بکهرتے خواب لکهو گے
    رکے سیلاب لکهو گے
    کہانی میں جہاں پر،تم ہجر کا باب لکهو گے ___
    کہو ہے تاب ؟؟
    لکهو گے ؟؟
    کہانی میں عموما آخری صفحے پر آ کے هی
    دلوں کے چاک سلتے هیں ___
    یہاں ورثے دکھ کے ملتے هیں___
    مگر تم کهول بیٹهے هو ، یہ صفحہ شام سے پہلے
    مقام صبر سے پہلے...
    حدِ الزام سے پہلے!
    کہانی ختم ہی کرنی ہے اگر انجام سے پہلے___
    تو یہ بهی فیصلہ کر دو
    کہ هم لکهیں تو کیا لکهیں___
    تمہارے نام سے پہلے۔۔۔۔۔

  2. Thanks Saboo, Fareena thanked for this post
  3. Sponsored Links
  4. #11
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    37,928
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by zoonia View Post
    ____کہانی ختم ہوتی هے____
    سنا ہے رائگانی کی کہانی لکھ رہے هو تم ؟
    کہاں سے لفظ لاؤ گے؟
    عبارت کیا بناؤ گے....
    جو لہجے میں ہے دکھ کا زائقہ....
    اسے کیسے چهپاؤ گے ....
    اگر تحریر لکهو گے ...
    محبت کی گواہی سے...
    جدائ کی سیاہی سے....
    قلم کی آنکھ روئے گی...
    سب ہی اسلوب...سارے استعارے روٹھ جائیں گے....
    جو دل پر بند هیں باندهے...
    وہ سارے ٹوٹ جائیں گے..
    کسی لکھ کر مٹائی سطر پر
    جب دیهان ٹہرے گا...
    تو اک بے نام سا رشتہ ...
    زیست کا عنوان ٹہرے گا...
    اسے جهٹلاؤ گے کیسے؟
    بیاں کر پاؤ گے کیسے؟
    اذیت کے حوالوں کو....
    محبت کی مثالوں کو...
    کسی کردار کے دل پر پڑے...
    زخموں کو ،چهالوں کو...
    بکهرتے خواب لکهو گے
    رکے سیلاب لکهو گے
    کہانی میں جہاں پر،تم ہجر کا باب لکهو گے ___
    کہو ہے تاب ؟؟
    لکهو گے ؟؟
    کہانی میں عموما آخری صفحے پر آ کے هی
    دلوں کے چاک سلتے هیں ___
    یہاں ورثے دکھ کے ملتے هیں___
    مگر تم کهول بیٹهے هو ، یہ صفحہ شام سے پہلے
    مقام صبر سے پہلے...
    حدِ الزام سے پہلے!
    کہانی ختم ہی کرنی ہے اگر انجام سے پہلے___
    تو یہ بهی فیصلہ کر دو
    کہ هم لکهیں تو کیا لکهیں___
    تمہارے نام سے پہلے۔۔۔۔۔
    wahhhh kya bat hai zooonia sisss
    bht acchi sharing!!

  5. Sponsored Links
Page 2 of 2 FirstFirst 12

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com