User Tag List

Thanks Thanks:  20
Likes Likes:  24
Dislikes Dislikes:  0
Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 11 to 20 of 62
  1. #1
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Hyderabad,India
    Posts
    38,660
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    **||**Urdu Iqtebas Contest.. Aug-2016**||**


    السلام علیکم ایف ایم


    امید که اللہ کے فضل و کرم سے
    آپ تمام بخیر و عافیت ہونگے


    اُردو اقتباس کنٹسٹ

    اگسٹ ۲۰۱۶


    ہم یہاں اس مقابلہ میں ایک عنوان دینگے
    اسی عنوان پہ آپکو کوی اقتباس شئیرکرنا ہوگا

    اس ماہ کا عنوان ہے


    "شیشہ "



    قواعد:
    آپکی شئیرنگ کسی غیراخلاقی مواد پہ مبنی نہیں ہوگی
    ایک ممبر صرف ایک ہی بار اپنی شئیرنگ پوسٹ کرسکتا..پوسٹنگ کے بعد کوی ردّ وبدل یا اڈیٹنگ نہیں ہوگی

    دهیان رکهیں کہ کسی کی پوسٹ کی ہوی شئیرنگ کو کوی دوسرا ممبر نقل نہیں کرسکتا

    آپکے تمام شئیر کیے گیے اقتسابات میں مصنف​​َ \مصنفہ یا ناول\کتاب کا حوالہ ​ضروری ہے

    شیرنگ کی آخری تاریخ

    31st Aug, 2016

    (At 11 pm Pakistan Standard Time)

    Best Of Luck All The Members


  2. Sponsored Links
  3. #11
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    behtreen sharing hai @Saboo bht khobsurat bat kahi hai bht ache andaz ma parh k bht acha laga best of luck 2 u






  4. Sponsored Links
  5. #12
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,590
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Walekum Assalam .. bht mushkil topic hai .. Aina pr to mil raha hai but sheesha pr kuch mil hi nahi raha
    .....................


  6. #13
    Senior Member
    Join Date
    Jan 2014
    Posts
    533
    Post Thanks / Like
    ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔
    لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ لو۔
    بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی.
    اس نے سب کا شکریہ ادا کیا تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔........... سب ہی اپنے طور پر نیکی کا کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ پہلا قدم بڑھائے کون، راستہ دکھائے کون





  7. Thanks Fareena, ~Bahaar~ thanked for this post
    Likes Fareena, ~Bahaar~, Shy Girl liked this post
  8. #14
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by ~maya~ View Post
    ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔
    لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ لو۔
    بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی.
    اس نے سب کا شکریہ ادا کیا تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔........... سب ہی اپنے طور پر نیکی کا کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ پہلا قدم بڑھائے کون، راستہ دکھائے کون
    bht umda message bht achi sharing
    best of luck






  9. Thanks ~maya~ thanked for this post
    Likes ~maya~ liked this post
  10. #15
    Senior Member
    Join Date
    Jan 2014
    Posts
    533
    Post Thanks / Like
    thanx for liking
    Quote Originally Posted by Fareena View Post


    bht umda message bht achi sharing
    best of luck





  11. #16
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Hyderabad,India
    Posts
    38,660
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by cutepoison View Post
    Walekum Assalam .. bht mushkil topic hai .. Aina pr to mil raha hai but sheesha pr kuch mil hi nahi raha
    ahann....nazar chahiye hoti hai sheeshywali
    humko to bht kuch mila ,sheesha ki dukan,sheesha ka makaan

  12. #17
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Hyderabad,India
    Posts
    38,660
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by ~maya~ View Post
    ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔
    لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ لو۔
    بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی.
    اس نے سب کا شکریہ ادا کیا تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔........... سب ہی اپنے طور پر نیکی کا کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ پہلا قدم بڑھائے کون، راستہ دکھائے کون
    Umdaa pegham bht accha mesg par iska ref.kahan hai siss?

  13. Likes ~maya~ liked this post
  14. #18
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Hyderabad,India
    Posts
    38,660
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by Saboo View Post
    دل اور شیشہ


    شیشے! او میرے شیشے
    بتاؤ ناں ! سب سے اچھا کون ہے بھلا؟

    !بتاتا ہوں ناں
    !مجھے بہت افسوس ہے لیکن وہ تم تو نہیں ہو

    کیا کہا ؟ وہ میں نہیں ہوں? لیکن کل ہی تو تم نے کہا تھا وہ میں ہی ہوں؟

    !ہاں ناں! کہا تو تھا... لیکن میں نے صرف تمہارا دل رکھنے کی خاطر جھوٹ بولا تھا
    !اگر میں سچ که دیتا تو تمہارا دل ٹوٹ جاتا اور پھر تم مجھے توڑ دیتیں

    اتنے میں کسی نے ایک ہی ٹھوکر سے شیشے کو چکنا چور کر دیا

    سبق: کسی کا دل مت توڑیں ! نہیں تو
    !ایک اور شیشہ ٹوٹ جائے گا


    آداب ...یہ رہی میری شیئرنگ
    یہ میرا اپنا ایک مضمون ہے جو یہاں پوسٹ ہو چکا ہے اور
    ممبران سے خاطر خواہ داد بھی وصول کر چکا ہے
    bht hi khubsurat...Bht khoob..Best of luck

  15. #19
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1






  16. Thanks ~Bahaar~ thanked for this post
    Likes ~Bahaar~, Shy Girl, Saboo liked this post
  17. #20
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Hyderabad,India
    Posts
    38,660
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by Fareena View Post
    bht hi pyari baat hai..zabardst sharing sisss ..
    Best wishes

  18. Thanks Fareena thanked for this post
Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast

Visitors found this page by searching for:

urdu writing competitons sep 2016

urdu shairy www.urduhit.com

SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com