User Tag List

Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  2
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    FM Super Star
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Posts
    42,368
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    ہلدی ٹی بی کے علاج میں موثر ہے، طبی ماہرین

    ہلدی ٹی بی کے علاج میں موثر ہے، طبی ماہرین



    ڈینور، امریکہ: ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مؤثر علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔

    پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواؤں سے بھی ختم نہیں ہورہا اور ہر سال پوری دنیا میں 10 سے 15 لاکھ افراد کو ہلاک کررہا ہے لیکن اب چین اور امریکا کے ماہرین نے کہا ہے کہ سخت جان ٹی بی کا علاج آپ کے باورچی خانے میں موجود ہے۔
    ماہرین کے مطابق ہلدی کو رنگ دینے والا کیمیکل ہی ٹی بی کے جراثیم کو مؤثر طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہلدی میں پایا جانے والا سرکیومن ایک خاص جزو ہے جو اینٹی آکسیڈنٹس خواص رکھتا ہے اور یہ ٹی بی کے بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا میں ڈینور ویٹرن افیئرز میڈیکل سینٹر نے دریافت کیا ہے کہ سرکیومِن کامیابی سے خلیات میں ٹی بی کا بیکٹیریا ختم کرسکتا ہے جب کہ اس دریافت سے ٹی بی کی نئی اور بہتر دوا بنانے میں مدد مل سکے گی۔ میڈیکل سینٹر پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سرکیومن انسانی خلیات میں ٹی بی پھیلنے سے روکتا ہے۔

    Life is what happens while you are
    busy making other plans.



  2. Thanks zoonia thanked for this post
    Likes zoonia, Fareena liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    19,056
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    informative sharing sis

  5. #3
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,048
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    bht shikria maloomat dene k liye






Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com