User Tag List

Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  6
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 9 of 9
  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    Islamabad
    Age
    25
    Posts
    486
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Exclamation Affection or Love ?



    چا ر مہینے ۔۔۔۔۔ صرف چا ر مہینے میں محبت کا سارا بخار اتر گیا ، طبعیت صا ف ہو نے کے بعد پتا چلا کہ یہ محبت نہیں کچھ اور ہی چیز تھی ، اب آپ قصہ سن لیجے پھر فیصلہ کریں ۔۔۔

    نو جوان کی لڑکی سے ملا قات ‘فیس بک’ پر ہو ئی۔ دونوں نے ایک دو سرے کا نام پو چھا، اِدھر اُدھر کی انٹ شنٹ با تیں کیں، اور بس محبت ہو گئی ۔۔۔ دن گزرے، کچھ ملا قاتیں ہوئیں کپڑوں سے لے کر فیشن، ما ضی سے لے کر حا ل تک بلکہ مستقبل تک ڈھیروں منصو بے ایک دوسرے سے شیئر کئے۔


    با ت گھر وا لو ں تک پہنچی اب ایک نئی صو رتحال پیدا ہو گئی دونوں منا سب پڑھے لکھے مگر گھرا نہ روایتی تھا ۔
    لڑکے کی اماں نے تو آسما ن سر پر اُٹھا لیا کہ ایسی حرا فہ کو تو میں مر جائوں پر گھر لے کر نہ آوں ۔ پتا نہیں کتنوں کو چونا لگا یا ہو گا ۔۔بیٹے کو الگ کوسے دیئے کہ تجھے کوئی اور نہیں ملا جو اس سے عشق لڑا رہا ہے خا ندان میں ایک سے ایک لڑکی مو جود ہے مگر تیرے تو دیدے ہی پھوٹے ہو ئے ہیں۔


    دوسری طر ف لڑکی کی والدہ نے بھی اپنی بیٹی کے خو ب لتے لئے، طعنے الگ دیےکہ خا ندا ن میں ایسا کا م آج تک کسی نہیں کیا اور تم چلیں ہما را منہ کا لا کرا نے ، جی بھر کوسے دینے اور معا شرے کی یو میہ بنیا دوں پر بڑھتی ہو ئی خرا بیو ں پربڑی تفصیل سے روشنی ڈا لنے کے بعد انہو ں نے اپنی ٹون تبدیل کی اور پیار محبت سے قا ئل کر نے لگیں۔

    مگر صا حب!! جب محبت ہو جا ئے تو ایسی با تیں کہا ں سمجھ آتی ہیں لڑ کا ، لڑکی نے بھی ٹھا ن لی تھی اب دنیا ا دھر کی ہو جا ئے ہم بھی اپنی منوا کر رہیں گے اس مو قع پر یا ر لو گو ں نے خوب دوستی نبھا ئی ایسی ایسی ترکیبیں سیکھا ئیں کہ بس۔۔۔ دو نوں نے مل کر کچھ ایسا چکر چلا یا کہ با لاآخر لڑکے اور لڑکی کے گھر وا لوں کو ہا ر ماننی پڑی اور روتے دھو تے شا دی کر دی گئی ۔

    اللہ اللہ کر کے دو نو ں نے نئی زندگی کا آغا ز کیا چند دن تک تو سب خیریت رہی۔ پھر آہستہ آہستہ محبت کی حقیقت سا منے آنے لگی معمولی معمولی باتوں پہ تکرا ر ہو نے لگی ،بیوی کو شو ہر کھلنے لگا، شوہر کو بیوی زہر لگنے لگی ۔ بات بات پہ طعنے ایک عجیب دھما چوکڑی شروع ہو گئی ۔

    دونو ں کے ایک مشترکہ دوست تک بات پہنچی وہ کچھ معقول آدمی تھا خبر لی کہ کیا ہوا جو اس طر ح زندگی کا تما شا بنا رکھا ہے تم نے تو محبت کی شا دی کی تھی ، محبت میں تو آدمی نرم گرم برداشت کر تا ہے ، منو انے کے بجا ئے ماننے پر آما دہ ہو جا تا ہے ، پھر سب سے بڑھ کر محبت کا تعلق ظا ہر سے نہیں با طن سے ہو تا ہے ۔ تم جسے محبت کہہ رہے ہو وہ محبت نہیں پسند ہے

    اور جب پسند تبدیل ہو جائے تو اس کو تھوڑی دیر پہلے اچھی لگنے والی چیز زہر لگنے لگتی ہے اس لیے ادمی اس کے حوا لے سےرائے بدلنے میں اور اس چیز کو بدنے میں دیر نہیں لگا تا ۔ جب کہ محبت تو آکسیجن کی طر ح ہو تی ہے اور اس کا کو ئی متبا دل نہیں ہو تا۔

    Last edited by Tamanna Ahmad; 04-29-2016 at 06:34 PM.






  2. Thanks *Rahat*, *Hashim*, Hans_Mukh, Fareena thanked for this post
    Likes *Rahat*, *Hashim*, ~Bahaar~, Hans_Mukh, Fareena liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    Senior Member
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    Islamabad
    Age
    25
    Posts
    486
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1






  5. Thanks *Rahat* thanked for this post
    Likes *Rahat* liked this post
  6. #3
    FM Super Star
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Posts
    42,345
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Oho waooo nice sharing bs partner mutual understanding sy tamam decision leny chahye dono ko aik dosry ki baat maan'ni chahye

    “And we are put on this earth a little space that we might learn to bear the beams of love”

    Life is what happens while you are
    busy making other plans.



  7. #4
    FM Star
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    +92 :d
    Posts
    4,562
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by Tamanna Ahmad View Post


    چا ر مہینے ۔۔۔۔۔ صرف چا ر مہینے میں محبت کا سارا بخار اتر گیا ، طبعیت صا ف ہو نے کے بعد پتا چلا کہ یہ محبت نہیں کچھ اور ہی چیز تھی ، اب آپ قصہ سن لیجے پھر فیصلہ کریں ۔۔۔

    نو جوان کی لڑکی سے ملا قات ‘فیس بک’ پر ہو ئی۔ دونوں نے ایک دو سرے کا نام پو چھا، اِدھر اُدھر کی انٹ شنٹ با تیں کیں، اور بس محبت ہو گئی ۔۔۔ دن گزرے، کچھ ملا قاتیں ہوئیں کپڑوں سے لے کر فیشن، ما ضی سے لے کر حا ل تک بلکہ مستقبل تک ڈھیروں منصو بے ایک دوسرے سے شیئر کئے۔


    با ت گھر وا لو ں تک پہنچی اب ایک نئی صو رتحال پیدا ہو گئی دونوں منا سب پڑھے لکھے مگر گھرا نہ روایتی تھا ۔
    لڑکے کی اماں نے تو آسما ن سر پر اُٹھا لیا کہ ایسی حرا فہ کو تو میں مر جائوں پر گھر لے کر نہ آوں ۔ پتا نہیں کتنوں کو چونا لگا یا ہو گا ۔۔بیٹے کو الگ کوسے دیئے کہ تجھے کوئی اور نہیں ملا جو اس سے عشق لڑا رہا ہے خا ندان میں ایک سے ایک لڑکی مو جود ہے مگر تیرے تو دیدے ہی پھوٹے ہو ئے ہیں۔


    دوسری طر ف لڑکی کی والدہ نے بھی اپنی بیٹی کے خو ب لتے لئے، طعنے الگ دیےکہ خا ندا ن میں ایسا کا م آج تک کسی نہیں کیا اور تم چلیں ہما را منہ کا لا کرا نے ، جی بھر کوسے دینے اور معا شرے کی یو میہ بنیا دوں پر بڑھتی ہو ئی خرا بیو ں پربڑی تفصیل سے روشنی ڈا لنے کے بعد انہو ں نے اپنی ٹون تبدیل کی اور پیار محبت سے قا ئل کر نے لگیں۔

    مگر صا حب!! جب محبت ہو جا ئے تو ایسی با تیں کہا ں سمجھ آتی ہیں لڑ کا ، لڑکی نے بھی ٹھا ن لی تھی اب دنیا ا دھر کی ہو جا ئے ہم بھی اپنی منوا کر رہیں گے اس مو قع پر یا ر لو گو ں نے خوب دوستی نبھا ئی ایسی ایسی ترکیبیں سیکھا ئیں کہ بس۔۔۔ دو نوں نے مل کر کچھ ایسا چکر چلا یا کہ با لاآخر لڑکے اور لڑکی کے گھر وا لوں کو ہا ر ماننی پڑی اور روتے دھو تے شا دی کر دی گئی ۔

    اللہ اللہ کر کے دو نو ں نے نئی زندگی کا آغا ز کیا چند دن تک تو سب خیریت رہی۔ پھر آہستہ آہستہ محبت کی حقیقت سا منے آنے لگی معمولی معمولی باتوں پہ تکرا ر ہو نے لگی ،بیوی کو شو ہر کھلنے لگا، شوہر کو بیوی زہر لگنے لگی ۔ بات بات پہ طعنے ایک عجیب دھما چوکڑی شروع ہو گئی ۔

    دونو ں کے ایک مشترکہ دوست تک بات پہنچی وہ کچھ معقول آدمی تھا خبر لی کہ کیا ہوا جو اس طر ح زندگی کا تما شا بنا رکھا ہے تم نے تو محبت کی شا دی کی تھی ، محبت میں تو آدمی نرم گرم برداشت کر تا ہے ، منو انے کے بجا ئے ماننے پر آما دہ ہو جا تا ہے ، پھر سب سے بڑھ کر محبت کا تعلق ظا ہر سے نہیں با طن سے ہو تا ہے ۔ تم جسے محبت کہہ رہے ہو وہ محبت نہیں پسند ہے

    اور جب پسند تبدیل ہو جائے تو اس کو تھوڑی دیر پہلے اچھی لگنے والی چیز زہر لگنے لگتی ہے اس لیے ادمی اس کے حوا لے سےرائے بدلنے میں اور اس چیز کو بدنے میں دیر نہیں لگا تا ۔ جب کہ محبت تو آکسیجن کی طر ح ہو تی ہے اور اس کا کو ئی متبا دل نہیں ہو تا۔

    wah zabardast sharing @Tamanna Ahmad
    per ikhtelafaat ka aghaaz dono taraf se hota hai.
    kisi aek per pora kasoor thopna bhi theek nhi
    and waqai is tehreer ki Last Line haqeeqat hai
    is ka koi mutabadil nhi hota

    Keep sharing and be blessed

  8. #5
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    37,904
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    ahan kya khoob sharing ki @Tamanna Ahmad

  9. #6
    Bhootani Ka Bhai
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    12,241
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    A True Story with True moral, no doubt aj kal society ma jo kuch social media per chal raha hy log is ku mohabbat samjh bhithty hy jub k aisa kuch be nahi us dana admi ki bilkul 100% darust thi un ki shadi mohabaat ki shadi nahi thi bul k pasand na pasand per depend kerti thi isi liye shadi k kuch days bad aisa hona start ho gaya aur 95% cases society ma aisy ju is incident per poora uterty hy

    jub k Suchi Mohabbat tu her cheex say balater hoti hy us k ma sirf aik dossry ki khushi hoti hy lalach koe nahi hota

    any way thx for sharing sis

    Quote Originally Posted by Tamanna Ahmad View Post


    چا ر مہینے ۔۔۔۔۔ صرف چا ر مہینے میں محبت کا سارا بخار اتر گیا ، طبعیت صا ف ہو نے کے بعد پتا چلا کہ یہ محبت نہیں کچھ اور ہی چیز تھی ، اب آپ قصہ سن لیجے پھر فیصلہ کریں ۔۔۔

    نو جوان کی لڑکی سے ملا قات ‘فیس بک’ پر ہو ئی۔ دونوں نے ایک دو سرے کا نام پو چھا، اِدھر اُدھر کی انٹ شنٹ با تیں کیں، اور بس محبت ہو گئی ۔۔۔ دن گزرے، کچھ ملا قاتیں ہوئیں کپڑوں سے لے کر فیشن، ما ضی سے لے کر حا ل تک بلکہ مستقبل تک ڈھیروں منصو بے ایک دوسرے سے شیئر کئے۔


    با ت گھر وا لو ں تک پہنچی اب ایک نئی صو رتحال پیدا ہو گئی دونوں منا سب پڑھے لکھے مگر گھرا نہ روایتی تھا ۔
    لڑکے کی اماں نے تو آسما ن سر پر اُٹھا لیا کہ ایسی حرا فہ کو تو میں مر جائوں پر گھر لے کر نہ آوں ۔ پتا نہیں کتنوں کو چونا لگا یا ہو گا ۔۔بیٹے کو الگ کوسے دیئے کہ تجھے کوئی اور نہیں ملا جو اس سے عشق لڑا رہا ہے خا ندان میں ایک سے ایک لڑکی مو جود ہے مگر تیرے تو دیدے ہی پھوٹے ہو ئے ہیں۔


    دوسری طر ف لڑکی کی والدہ نے بھی اپنی بیٹی کے خو ب لتے لئے، طعنے الگ دیےکہ خا ندا ن میں ایسا کا م آج تک کسی نہیں کیا اور تم چلیں ہما را منہ کا لا کرا نے ، جی بھر کوسے دینے اور معا شرے کی یو میہ بنیا دوں پر بڑھتی ہو ئی خرا بیو ں پربڑی تفصیل سے روشنی ڈا لنے کے بعد انہو ں نے اپنی ٹون تبدیل کی اور پیار محبت سے قا ئل کر نے لگیں۔

    مگر صا حب!! جب محبت ہو جا ئے تو ایسی با تیں کہا ں سمجھ آتی ہیں لڑ کا ، لڑکی نے بھی ٹھا ن لی تھی اب دنیا ا دھر کی ہو جا ئے ہم بھی اپنی منوا کر رہیں گے اس مو قع پر یا ر لو گو ں نے خوب دوستی نبھا ئی ایسی ایسی ترکیبیں سیکھا ئیں کہ بس۔۔۔ دو نوں نے مل کر کچھ ایسا چکر چلا یا کہ با لاآخر لڑکے اور لڑکی کے گھر وا لوں کو ہا ر ماننی پڑی اور روتے دھو تے شا دی کر دی گئی ۔

    اللہ اللہ کر کے دو نو ں نے نئی زندگی کا آغا ز کیا چند دن تک تو سب خیریت رہی۔ پھر آہستہ آہستہ محبت کی حقیقت سا منے آنے لگی معمولی معمولی باتوں پہ تکرا ر ہو نے لگی ،بیوی کو شو ہر کھلنے لگا، شوہر کو بیوی زہر لگنے لگی ۔ بات بات پہ طعنے ایک عجیب دھما چوکڑی شروع ہو گئی ۔

    دونو ں کے ایک مشترکہ دوست تک بات پہنچی وہ کچھ معقول آدمی تھا خبر لی کہ کیا ہوا جو اس طر ح زندگی کا تما شا بنا رکھا ہے تم نے تو محبت کی شا دی کی تھی ، محبت میں تو آدمی نرم گرم برداشت کر تا ہے ، منو انے کے بجا ئے ماننے پر آما دہ ہو جا تا ہے ، پھر سب سے بڑھ کر محبت کا تعلق ظا ہر سے نہیں با طن سے ہو تا ہے ۔ تم جسے محبت کہہ رہے ہو وہ محبت نہیں پسند ہے

    اور جب پسند تبدیل ہو جائے تو اس کو تھوڑی دیر پہلے اچھی لگنے والی چیز زہر لگنے لگتی ہے اس لیے ادمی اس کے حوا لے سےرائے بدلنے میں اور اس چیز کو بدنے میں دیر نہیں لگا تا ۔ جب کہ محبت تو آکسیجن کی طر ح ہو تی ہے اور اس کا کو ئی متبا دل نہیں ہو تا۔


  10. #7
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,400
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    wah jee kya bat ki .. yup bilkul sahi kaha gaya hai .. aaj kal pasand ko mohabbat ka naam diya jata hai .. nice sharing
    .....................


  11. #8
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    67,373
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    bht acchi post hai aur ye common msla hai aj kal ka jis cheez ko log aj kal mhbt kehte hain woh sirf waqti pasandedgi hoti hai jo wqt k sath bdlti rehti hai is liye zindagi bhar ka failsa itni fast nhi lena chaye time dain aik dosre ko aur families b razi hn wqt k sath her mhbt k haqeeqat khul jati hai so aise mhbton k paidari wqt sabit ker deta hai






  12. #9
    Member
    Join Date
    Nov 2016
    Location
    Madagascar
    Posts
    97
    Post Thanks / Like

    Affection or Love

    I bloomin well hope Mols love me after all I do feed her, cuddle her, give her fusses etc Its a completely different show of affection that you get from say....a dog or any other pet but its still affection

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com