User Tag List

Thanks Thanks:  66
Likes Likes:  79
Dislikes Dislikes:  0
Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 21 to 30 of 95
  1. #1
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1

    TalkShawk With Fareena-Nizamuddin









    Allah se umeed hai aap sab bakhair honge. Apne show k naye mehman k sath hazir hn is hafte jo FM member hmare sath rahenge woh sab k hi her dil azeez hain apni khobsurat aur aala mayar ki posting se fm ko ronaq dete hain urdu adab section ma in k bht pyari sharing hain bht aala zouq rakhte hain aur
    her member ki hosla afzai krte hain sarahre hain.

    to khushamdeed kehte hain



    Sir Nizamuddin

    ko jo is hafte hmare sath rahenge.

    Aaiye jante hain in k bare ma bht kuch
    pochte hain in sa se sawalat aur pate hain dilchusp jawabat
    kuch in zindagi k bare ma kuch in k khayalat ye kya sochte hain aaj hum se share karenge.

    Khushamdeed
    @nizamuddin






    First Day Sheet



    Nizamuddin's Answers




    Second Day Sheet




    Nizamuddin's Answers



    3rd day Sheet



    Nizamuddin's Answers


    4th Day Sheet


    Nizamuddin's Answers



    Last Day Sheets





    Nizamuddin's Answers

    Last edited by Fareena; 02-22-2016 at 10:43 AM.






  2. Thanks nizamuddin, Eиα- thanked for this post
    Likes Optimist, Eиα-, Sonia, azka.mannan, Zee Leo liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #21
    FM Star
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,200
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by cutepoison View Post
    2nd day questions sheet for you @nizamuddin bhai


    مشغلات تو کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔ بس اردو ادب اور شاعری سے لگاؤ ہے۔۔۔۔ (صرف لگاؤ) ۔۔۔۔
    کوئی ایک کام ہو تو بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جب بیگم اپنے ساتھ شاپنگ پر ساتھ چلنے کا کہتی ہے تو سمجھو موت ہی آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔ بھلا ہمارا کیا کام شاپنگ پر۔۔۔۔۔ بس ساتھ ساتھ پھرنا ہوتا ہے کسی پخ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (پخ تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ ویسے پخ وہ گدھا ہوتا ہے جو گدھا گاڑی میں ایکسٹرا فٹ ہوتا ہے اور بلاوجہ بوجھ اٹھانے والے گدھے کے ہمراہ بھاگتا رہتا ہے)۔

    عاطف علی پسند ہے البتہ پاکستانی کوئی گانا پسند نہیں البتہ انڈین گانا (بس مجھے رات دن ۔۔۔۔۔ بس مجھے چاہتی ہو۔۔۔۔۔ کہو نہ کہو مجھ کو سب کچھ پتہ ہے۔۔۔۔۔۔ (سونو نگم) بہت پسند ہے۔ اور اکثر گنگناتا بھی ہو۔
    مووی دیکھنے کا ٹائم بالکل نہیں ملتا۔۔۔۔ البتہ جب کبھی تھوڑی سی فرصت ہوتی ہے تو گیت مالا دیکھ لیتے ہیں۔
    کسی زمانے میں کرکٹ سے لگاؤ تھا۔ وسیم اکرم، عمران خان، جاوید میانداد کے زمانے کی کرکٹ اچھی لگتی تھی۔ اب تو بالکل بھی نہیں دیکھتا۔۔۔۔۔۔ (ایک راز کی بات بتاؤں۔۔۔!) اب تو مجھے یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ ٹیم میں کون کون شامل ہے۔
    خواب دیکھنا انسان کا حق ہے۔ اور ان کو پورا کرنا ہمارا فرض ہے۔ اگر سچی لگن سے کسی خواب کو پورا کیا جائے تو انشا اللہ وہ پورا ہوتا ہے۔ خواب ایک ٹارگٹ ہوتا ہے جس کو پورا کرنا ہوتا ہے۔

    غفلت ہے اپنی عمر سے تم کو ہزار حیف
    یہ کارواں جاتے ہیں تم مستِ خواب ہو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوبصورت سماں تھا بچپن میں
    دوست سارا جہاں تھا بچپن میں

    چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج
    میرا گھر تو وہاں تھا بچپن میں

    کمسنی کیا کمال ہوتی ہے
    میں تو اِک کہکشاں تھا بچپن میں

    ہو بڑے بد تمیز شرم کرو
    لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

    ہم سا کوئی نہیں ہے دنیا میں
    ہاں یہ غالب گماں تھا بچپن میں

    میرے چاروں طرف تھے پھول ہی پھول
    ہر شجر سائباں تھا بچپن میں

    چھیڑ کر ہسنا، ہنس کہ رو دینا
    دل بڑا ناتواں تھا بچپن میں

    تھا میں شہزادہ اور پریوں کا
    میرے سنگ کارواں تھا بچپن میں

    آج ہے زرد میرا چہرہ تو کیا؟
    سُرخ آتش فشاں تھا بچپن میں

    خلق کو اب وہاں رسائی ہوئی
    ذہن میرا جہاں تھا بچپن میں

    اب ہے کمزور تو رضا لیکن
    ایک گھبرو جواں تھا بچپن میں
    اب آپ اندازہ کرلیں کہ کیسا بچپن تھا ہمارا۔ ویسے بچپن کی یادیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔ اور ہر انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کا بچپن بہت اچھا تھا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بچپن واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔


    امی کی گود اور ابو کے کندھے
    نہ روزگار کی سوچ نہ زندگی کے پنگے
    نہ کل کی فکر نہ مستقبل کے سپنے
    لیکن --!!!
    اب کل کی ہے فکر اور ادهورے ہیں سپنے
    مڑ کر دیکهو تو بہت دور ہیں اپنے --------
    منزلوں کو ڈھونڈتے ہوئے کہاں کهوگئے ہم
    کیوں اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم

    صبح تو نہیں خیر سے دوپہر بارہ بجے کے بعد اٹھتے ہیں۔ میڈیا میں رہتے ہوئے گھر کی شام دیکھنا نصیب نہیں ہوتی۔۔ رات دو بجے کے بعد گھر آتے ہیں اور پھر سوتے سوتے چار بج ہی جاتے ہیں

    الحمد للہ جو کچھ ملا وہ میرا نصیب ہے اور جو ابھی تک نہیں ملا اس میں یقینآ اللہ کی رضا شامل ہے اور ہمارے حق میں بہتر ہے۔

    قبر کے عذاب سے ۔۔۔۔۔۔ اور خوف اس بات سے آتا ہے کہ ان اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے سامنے کیسے حاضر ہوں گے۔

    بقول دانشور حضرات ۔۔۔۔ معافی غلطی کی ہوتی ہے زیادتی کی نہیں۔ اگر کوئی غلطی کرے تو معاف کردیتے ہیں۔ اور اگر زیادتی کرے تو معافی کی گنجائش نہیں۔

    زندگی اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے۔ اس کی قدر کرتا ہوں۔ گلہ کرکے ناشکرا نہیں بننا چاہتا۔ البتہ زندگی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں رہتا ہوں۔ زندگی میں بس ایک چیز کی تبدیلی چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ میرے ماں باپ مجھے واپس دے دے۔


    Last edited by nizamuddin; 02-16-2016 at 01:01 PM.
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

  5. Thanks Fareena thanked for this post
    Likes Fareena, Zee Leo liked this post
  6. Sponsored Links
  7. #22
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    721
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post
    السلام علیکم احباب!
    تمام احباب کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ اور خاص طور پر فرینہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں محفل میں پذیرائی بخشنے پر۔۔۔۔
    سب سے پہلے آپ کے دیئے گئے فارم کے باری باری جواب دیتے ہیں۔


    1- نام تو ظاہر ہے نظام الدین ہی ہے ۔۔۔۔ نک نیم کے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے جھجک محسوس ہورہی ہے لیکن احباب کو بتا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بچپن میں ماں باپ پیار سے گڈا کہتے تھے۔۔۔۔۔ جو کہ آہستہ آہستہ مفقود ہوگیا۔۔۔۔۔ اب صرف نظام ہی بولا اور پکارا جاتا ہے۔۔۔۔۔ البتہ خاندان کی کچھ بزرگ خواتین (خالہ، پھوپھی وغیرہ) اب بھی گڈو یا گڈا ہی کہتی ہیں۔۔۔۔۔ بس ذرا بیگم کے سامنے جھجک محسوس ہوتی ہے کہ اتنا بڑا گڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟


    2۔ تاریخ پیدائش 15 اگست ہے ۔۔۔۔ سن بتانے کی شاید ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔


    3۔ کراچی میں پیدا ہوئے اور بچپن گزارتے ہوئے جوانی کو بائی پاس کیا اور بڑھاپا بھی کراچی میں گزار رہے ہیں۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ (شادی کے بعد انسان بوڑھا ہی ہوتا ہے۔)


    4۔ الحمد للہ 8 بہن بھائی ہیں۔۔۔۔ کیونکہ جس زمانے کے ہمارے ماں باپ تھے اس زمانے میں سات آٹھ سے کم بچے ہونے پر لوگ عجیب طرح کا رویہ رکھتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔ (پانچ بہنیں تین بھائی) بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں۔۔۔۔ ویسے مجھ سے بڑی دو بہنیں ہیں ۔۔۔ میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑی بہن (آپی) سے بہت قریب ہوں اور ان سے بہت گاڑھی چھنتی ہے۔ لڑائی کسی بہن بھائی سے نہیں ہوتی۔ (الحمد للہ)


    5- جب تک حالات نے اجازت دی پڑھتے رہے۔ (بی ایس سی) کیا ہے۔ اس کے بعد غم روزگار سے فرصت نہیں ملی کہ مزید کچھ حاصل کیا جاتا۔۔۔۔ ویسے میں ایکسپریس میڈیا گروپ سے وابستہ ہوں (یہ اضافی جواب ہے)۔ کچھ عرصہ (تقریبآ سات سال) دبئی میں بھی ملازمت کی۔ اور ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ یو اے ای میں اردو کا پہلا اخبار نکالا (اردو ایکسپریس کے نام سے)۔


    6۔ شادی سے پہلے صحت اس قابل نہیں تھی کہ پینٹ شرٹ پہنی جائے۔ بالکل سوکھا سا لڑکا تھا۔ قد بھی ماشا اللہ چھ فٹ دو انچ ہے۔ لہذا صرف شلوار قمیض ہی پہنتا تھا۔۔۔۔ شادی کے بعد صحت مند ہوگیا (نہ جانے کیوں توند بھی نکل آئی) اب صرف پینٹ شرٹ پہنتا ہوں۔ ویسے پاجامہ کرتا پسند ہے اور شیروانی بالکل پسند نہیں۔


    7- ہائے یہ کیا پوچھ لیا آپ نے ۔۔۔۔۔۔ پسندیدہ پھل آم کے علاوہ کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ سبزیوں میں شلجم (پتوں سمیت) مگر گوشت کے ساتھ پکے ہوئے بہت پسند ہیں۔ اگر صرف سبزی ہو تو پالک۔


    8۔ میرا خیال ہے کہ اس سوال کا جواب اوپر دیا جاچکا ہے ۔۔۔۔ باقی رہا کہ کیا پسند نہیں تو بینگن اور ہاف فرائی (انڈا) بالکل پسند نہیں۔ بینگن تو پہلے کھا لیتا تھا مگر اب تو بالکل نہیں کھاتا (15 سال سے) ۔ اور ہاف فرائی تو زندگی میں کبھی نہیں کھایا۔


    9۔ نکاح نامے پر دستخط والا لمحہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے اس کے بعد تو ہم ٹی وی چینل بھی اپنی مرضی سے نہیں بدل سکتے۔ (ہا ہا ہا ہا ہا) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو خیر ازراہ مذاق کہہ دیا لیکن حقیقت یہی ہے کہ شادی کے بعد انسان کی زندگی میں اصل تبدیلی آتی ہے جب وہ اپنے لئے نہیں بلکہ اپنی فیملی کے لئے سوچنا شروع کرتا ہے۔


    میرا خیال ہے کہ اتنی معلومات بہت ہے احباب کے لئے۔۔۔۔ مزید کچھ پوچھنا ہو تو اجازت ہے۔۔




    tags .... @Hans_Mukh bhai @Zee Leo @cutepoison @~Bahaar~ @zoonia @Optimist @Ajnabee @Ray Abbas @*Rahat* @Mr_M4k @Oreo


    Nice answers

  8. Thanks nizamuddin, Fareena thanked for this post
    Likes Fareena liked this post
  9. #23
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    721
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post


    مشغلات تو کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔ بس اردو ادب اور شاعری سے لگاؤ ہے۔۔۔۔ (صرف لگاؤ) ۔۔۔۔
    کوئی ایک کام ہو تو بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جب بیگم اپنے ساتھ شاپنگ پر ساتھ چلنے کا کہتی ہے تو سمجھو موت ہی آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔ بھلا ہمارا کیا کام شاپنگ پر۔۔۔۔۔ بس ساتھ ساتھ پھرنا ہوتا ہے کسی پخ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (پخ تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ ویسے پخ وہ گدھا ہوتا ہے جو گدھا گاڑی میں ایکسٹرا فٹ ہوتا ہے اور بلاوجہ بوجھ اٹھانے والے گدھے کے ہمراہ بھاگتا رہتا ہے)۔

    عاطف علی پسند ہے البتہ پاکستانی کوئی گانا پسند نہیں البتہ انڈین گانا (بس مجھے رات دن ۔۔۔۔۔ بس مجھے چاہتی ہو۔۔۔۔۔ کہو نہ کہو مجھ کو سب کچھ پتہ ہے۔۔۔۔۔۔ (کمار سانو) بہت پسند ہے۔ اور اکثر گنگناتا بھی ہو۔
    مووی دیکھنے کا ٹائم بالکل نہیں ملتا۔۔۔۔ البتہ جب کبھی تھوڑی سی فرصت ہوتی ہے تو گیت مالا دیکھ لیتے ہیں۔
    کسی زمانے میں کرکٹ سے لگاؤ تھا۔ وسیم اکرم، عمران خان، جاوید میانداد کے زمانے کی کرکٹ اچھی لگتی تھی۔ اب تو بالکل بھی نہیں دیکھتا۔۔۔۔۔۔ (ایک راز کی بات بتاؤں۔۔۔!) اب تو مجھے یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ ٹیم میں کون کون شامل ہے۔
    خواب دیکھنا انسان کا حق ہے۔ اور ان کو پورا کرنا ہمارا فرض ہے۔ اگر سچی لگن سے کسی خواب کو پورا کیا جائے تو انشا اللہ وہ پورا ہوتا ہے۔ خواب ایک ٹارگٹ ہوتا ہے جس کو پورا کرنا ہوتا ہے۔

    غفلت ہے اپنی عمر سے تم کو ہزار حیف
    یہ کارواں جاتے ہیں تم مستِ خواب ہو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوبصورت سماں تھا بچپن میں
    دوست سارا جہاں تھا بچپن میں

    چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج
    میرا گھر تو وہاں تھا بچپن میں

    کمسنی کیا کمال ہوتی ہے
    میں تو اِک کہکشاں تھا بچپن میں

    ہو بڑے بد تمیز شرم کرو
    لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

    ہم سا کوئی نہیں ہے دنیا میں
    ہاں یہ غالب گماں تھا بچپن میں

    میرے چاروں طرف تھے پھول ہی پھول
    ہر شجر سائباں تھا بچپن میں

    چھیڑ کر ہسنا، ہنس کہ رو دینا
    دل بڑا ناتواں تھا بچپن میں

    تھا میں شہزادہ اور پریوں کا
    میرے سنگ کارواں تھا بچپن میں

    آج ہے زرد میرا چہرہ تو کیا؟
    سُرخ آتش فشاں تھا بچپن میں

    خلق کو اب وہاں رسائی ہوئی
    ذہن میرا جہاں تھا بچپن میں

    اب ہے کمزور تو رضا لیکن
    ایک گھبرو جواں تھا بچپن میں
    اب آپ اندازہ کرلیں کہ کیسا بچپن تھا ہمارا۔ ویسے بچپن کی یادیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔ اور ہر انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کا بچپن بہت اچھا تھا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بچپن واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔


    امی کی گود اور ابو کے کندھے
    نہ روزگار کی سوچ نہ زندگی کے پنگے
    نہ کل کی فکر نہ مستقبل کے سپنے
    لیکن --!!!
    اب کل کی ہے فکر اور ادهورے ہیں سپنے
    مڑ کر دیکهو تو بہت دور ہیں اپنے --------
    منزلوں کو ڈھونڈتے ہوئے کہاں کهوگئے ہم
    کیوں اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم

    صبح تو نہیں خیر سے دوپہر بارہ بجے کے بعد اٹھتے ہیں۔ میڈیا میں رہتے ہوئے گھر کی شام دیکھنا نصیب نہیں ہوتی۔۔ رات دو بجے کے بعد گھر آتے ہیں اور پھر سوتے سوتے چار بج ہی جاتے ہیں

    الحمد للہ جو کچھ ملا وہ میرا نصیب ہے اور جو ابھی تک نہیں ملا اس میں یقینآ اللہ کی رضا شامل ہے اور ہمارے حق میں بہتر ہے۔

    قبر کے عذاب سے ۔۔۔۔۔۔ اور خوف اس بات سے آتا ہے کہ ان اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے سامنے کیسے حاضر ہوں گے۔

    بقول دانشور حضرات ۔۔۔۔ معافی غلطی کی ہوتی ہے زیادتی کی نہیں۔ اگر کوئی غلطی کرے تو معاف کردیتے ہیں۔ اور اگر زیادتی کرے تو معافی کی گنجائش نہیں۔

    زندگی اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے۔ اس کی قدر کرتا ہوں۔ گلہ کرکے ناشکرا نہیں بننا چاہتا۔ البتہ زندگی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں رہتا ہوں۔ زندگی میں بس ایک چیز کی تبدیلی چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ میرے ماں باپ مجھے واپس دے دے۔



    baray hi dilchasp jawabaat diye aap ne

  10. Thanks nizamuddin thanked for this post
    Likes Fareena liked this post
  11. #24
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    721
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    ye bataen k Umr k kisi hissey me Science me dilchaspi hoi? like kabhi koi experiment waghera kiya? khud se ya kisi ki madad se? @nizamuddin

  12. Likes Fareena, Zee Leo liked this post
  13. #25
    FM Star
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,200
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by cutepoison View Post



    hahaha ek bar phir mazaydaar jawabaat diye .. to express akhbaar me aap ba-hesiyat graphic designer hain .. kabhi kuch likhne ka ittefaq nahi hoa akhbar k liye ? coz aap k likhne k andaz se to aesa hi mehsoos hota hai k aap ko likhne ka bhi kafi shoq o zoq raha hai .. to ab tak kya kya likh chukey hain ?
    لکھنے لکھانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ البتہ لکھاریوں کے درمیان رہتا ہوں شاید یہی وجہ ہے کہ کچھ ادبی ذوق چرا لیا ہے۔ (صرف ذوق کی حد تک)
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

  14. Thanks Fareena thanked for this post
    Likes Fareena liked this post
  15. #26
    FM Star
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,200
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by Smartoo View Post
    ye bataen k Umr k kisi hissey me Science me dilchaspi hoi? like kabhi koi experiment waghera kiya? khud se ya kisi ki madad se? @nizamuddin
    سائنس سے دلچسپی کی وجہ سے ہی بی ایس سی کیا۔ البتہ کبھی کوئی تجربہ نہیں کیا خود سے۔۔۔۔۔۔ بس کالج لیب میں جو پریکٹیکل ہوتے تھے وہیں تک محدود رہے۔
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

  16. Thanks Fareena thanked for this post
    Likes Fareena liked this post
  17. #27
    FM Super Star
    Join Date
    Dec 2013
    Posts
    8,035
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by Fareena View Post








    Allah se umeed hai aap sab bakhair honge. Apne show k naye mehman k sath hazir hn is hafte jo FM member hmare sath rahenge woh sab k hi her dil azeez hain apni khobsurat aur aala mayar ki posting se fm ko ronaq dete hain urdu adab section ma in k bht pyari sharing hain bht aala zouq rakhte hain aur
    her member ki hosla afzai krte hain sarahre hain.

    to khushamdeed kehte hain



    Sir Nizamuddin

    ko jo is hafte hmare sath rahenge.

    Aaiye jante hain in k bare ma bht kuch
    pochte hain in sa se sawalat aur pate hain dilchusp jawabat
    kuch in zindagi k bare ma kuch in k khayalat ye kya sochte hain aaj hum se share karenge.

    Khushamdeed
    @nizamuddin






    First Day Sheet



    Nizamuddin's Answers




    Second Day Sheet


    wonderfull selection for this round .....
    we hardly know about Nizamuddin bhai ......so its a good opportunity to get closer to him and know all his hidden secrets
    @nizamuddin bhai hot seat pe aapka isteqbal hai ......... ghabraiyega nahin itminan se jawab dijiyega hum hain aapke saath ...

    Best of luck ............

  18. Thanks Fareena thanked for this post
    Likes Fareena liked this post
  19. #28
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by Ajnabee View Post
    wonderfull selection for this round .....
    we hardly know about Nizamuddin bhai ......so its a good opportunity to get closer to him and know all his hidden secrets
    @nizamuddin bhai hot seat pe aapka isteqbal hai ......... ghabraiyega nahin itminan se jawab dijiyega hum hain aapke saath ...

    Best of luck ............
    g janab isii liye inhain invite kia hai k in k bare ma bht kuch janain aur aap in k jawabat zaroor parhain nehayat hi dilchusp andaz ma diye hain aap b sawalat zaroor karain






  20. #29
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    aap k liye aaj ki sawalat @nizamuddin sir






  21. Likes Zee Leo liked this post
  22. #30
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by Oreo View Post
    Walaikum Salam wow faree mazy dar chit chat again @nazimudin Bhiya welcome to the seat hope u will enjoy ur week with us
    han bht sara maza aaraha hai is interview ma u b sawal karo






Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Visitors found this page by searching for:

گڈو آپی

انپیج یونیکورڈ

یونیکورڈ سے انپیج

lawabe kabie

آپی گڈو

SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com