User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  4
Dislikes Dislikes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12
  1. #1
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,543
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24

    40 Fruits & 1 Tree

    ایسا درخت جس پر ایک 2 نہیں پورے 40 پھل اگتے ہیں

    نیویارک: آپ نے ایک درخت پر 2 یا 3 پھلوں کے پیدا ہونے کا تو سنا ہوگا لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امریکا میں ایک ایسا درخت بھی موجود ہے جس پر بہ یک وقت 40 اقسام کے پھل اگتے ہیں۔

    امریکی آرٹسٹ اور سائنس دان وین ایکن نے اپنی شبانہ روز محنت اور تجربات سے بالآخر ایک ایسا درخت تیار کرلیا جو ایک ہی وقت میں 40 پھل اگا سکتا ہے جس میں آڑو، آلو بخارہ، خوبانی چیری اور دیگر اسٹون فروٹ شامل ہیں اور جب یہ تمام پھل ایک ساتھ درخت پر اگتے ہیں تو ایک دلفریب نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سائنسدان وین ایکن کا کہنا ہے کہ وہ اس درخت کو ایک آرٹ ورک، ریسرچ پراجیکٹ اور ایک قسم کا پھلوں کو محفوظ کرنے کے طور پر لے رہے ہیں۔

    ایکن کے مطابق انہوں نے اس کام کے لیے مختلف پھلوں کے پودوں کے قلم لے کر جن میں سے بعض درختوں کے پھلوں کے پھول والی ٹہنیاں اور کچھ کی جڑیں لے کر پیوندکاری کی اور اس کے بعد ان شاخوں پر جہاں پھل نہیں اگتے تھے وہاں بھی پھل اگنے لگے اور یوں ایک ہی درخت پر کئی اقسام کے پھل نکل آئے لیکن پھل سے قبل اس درخت پر اگنے والے مختلف رنگوں والے پھولوں سے درخت کا حسن دیدنی ہوتا ہے۔

    ایکن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک امریکا کی 7 ریاستوں میں اس طرح کے 16 درخت اگائے ہیں جن میں ہر درخت منفرد ہے اور اسے میوزیم، یونیورسٹی کیمپسز اور کچھ دیگر جگہوں پر اگایا گیا ہے۔ انہوں نے اب تک اس مقصد کے لیے 250 پھلوں کے اقسام کا استعمال کیا ہے جب کہ ہرمختلف پھلوں کا ملاپ اپنی الگ وراثت اور نسلی خوبیاں رکھتا ہے جس سے ان پھلوں کی نسل کو محفوظ بھی رکھا جا سکتا ہے۔ ایکن نے اس 40 پھلوں والے درخت کو پہلی بار 2011 میں اگایا جو 3 سال میں پھل دینے کے لیے تیار ہوا۔

    wow ... Tags : @~Bahaar~ @Fareena @Zee Leo @Hans_Mukh bro @zoonia @Optimist @SahiL Faraz @Pari @sweet-princess @Zoya @Saboo @Ajnabee
    .....................

  2. Likes Fareena, zoonia, sweet-princess, Pari liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,048
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by cutepoison View Post

    wahhhhh g kya dimagh paya hai logo ne aik tree se itne sare fruits k maze but pic b hoti sahi wali is k to aur maza aata dekh k thanks for sharing

  5. #3
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    19,055
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    wo drakht dikha b detay u...wese nice n informative sharing

  6. #4
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,543
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by zoonia View Post
    wo drakht dikha b detay u...wese nice n informative sharing

    Pic share to ki hai uper
    .....................

  7. #5
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    19,055
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    hyen mujhey to show ni hue
    Quote Originally Posted by cutepoison View Post

    Pic share to ki hai uper

  8. #6
    FM Bhootani
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    38,271
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Quote Originally Posted by cutepoison View Post
    ایسا درخت جس پر ایک 2 نہیں پورے 40 پھل اگتے ہیں

    نیویارک: آپ نے ایک درخت پر 2 یا 3 پھلوں کے پیدا ہونے کا تو سنا ہوگا لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امریکا میں ایک ایسا درخت بھی موجود ہے جس پر بہ یک وقت 40 اقسام کے پھل اگتے ہیں۔

    امریکی آرٹسٹ اور سائنس دان وین ایکن نے اپنی شبانہ روز محنت اور تجربات سے بالآخر ایک ایسا درخت تیار کرلیا جو ایک ہی وقت میں 40 پھل اگا سکتا ہے جس میں آڑو، آلو بخارہ، خوبانی چیری اور دیگر اسٹون فروٹ شامل ہیں اور جب یہ تمام پھل ایک ساتھ درخت پر اگتے ہیں تو ایک دلفریب نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سائنسدان وین ایکن کا کہنا ہے کہ وہ اس درخت کو ایک آرٹ ورک، ریسرچ پراجیکٹ اور ایک قسم کا پھلوں کو محفوظ کرنے کے طور پر لے رہے ہیں۔

    ایکن کے مطابق انہوں نے اس کام کے لیے مختلف پھلوں کے پودوں کے قلم لے کر جن میں سے بعض درختوں کے پھلوں کے پھول والی ٹہنیاں اور کچھ کی جڑیں لے کر پیوندکاری کی اور اس کے بعد ان شاخوں پر جہاں پھل نہیں اگتے تھے وہاں بھی پھل اگنے لگے اور یوں ایک ہی درخت پر کئی اقسام کے پھل نکل آئے لیکن پھل سے قبل اس درخت پر اگنے والے مختلف رنگوں والے پھولوں سے درخت کا حسن دیدنی ہوتا ہے۔

    ایکن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک امریکا کی 7 ریاستوں میں اس طرح کے 16 درخت اگائے ہیں جن میں ہر درخت منفرد ہے اور اسے میوزیم، یونیورسٹی کیمپسز اور کچھ دیگر جگہوں پر اگایا گیا ہے۔ انہوں نے اب تک اس مقصد کے لیے 250 پھلوں کے اقسام کا استعمال کیا ہے جب کہ ہرمختلف پھلوں کا ملاپ اپنی الگ وراثت اور نسلی خوبیاں رکھتا ہے جس سے ان پھلوں کی نسل کو محفوظ بھی رکھا جا سکتا ہے۔ ایکن نے اس 40 پھلوں والے درخت کو پہلی بار 2011 میں اگایا جو 3 سال میں پھل دینے کے لیے تیار ہوا۔

    wow ... Tags : @~Bahaar~ @Fareena @Zee Leo @Hans_Mukh bro @zoonia @Optimist @SahiL Faraz @Pari @sweet-princess @Zoya @Saboo @Ajnabee
    aese darkht k phal khane k layeq hote hain?
    Tamaaam Ahl E Eemaan Ko Teh E Dil Se Badshaah HUSSAIN (A.s.) Ki Wiladat Mubarak Ho
    Inke(A.s.)Tasadduq Sab Salamat Rahen..Ameen

  9. #7
    FM Super Star
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    15,738

    Mene newspaper me parha tha....but yaqeen nhi hua...aapko yaqeen hua is pr???

    ..PPP K pr H M....

  10. #8
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,543
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by ~Bahaar~ View Post

    aese darkht k phal khane k layeq hote hain?

    han q nahi?
    .....................

  11. #9
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,543
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by Pari View Post
    Mene newspaper me parha tha....but yaqeen nhi hua...aapko yaqeen hua is pr???

    yup .. coz 2 se 3 fruits hoty hain ye to confirm tha .. and Rose k liye bhi kiya jata hai bht se colours k Roses ko ek hi plant me ..
    .....................

  12. #10
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,048
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    tree to hai per fruits kahan show ho rhe is p @cutepoison

Page 1 of 2 12 LastLast

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com