User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,587
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24

    Anday na Dene ki Anokhi Saza

    انڈے نہ دینے پرسرپھرے مالک کی مرغی کو انوکھی سزا






    نیو یارک: ویسے مرغی کا کام تو انڈے دینا ہی ہے لیکن بیچاری وہ بھی کبھی کبھی تھک کرآرام کرنے لگے تو اسے بھی اس کا حق ہے لیکن امریکا میں ایک مرغی کے مالک کومرغی کا آرام کرنا پسند نہ آیا اورانڈے نہ دینے پر اسے گھر کے دروازے پر باندھ کر اس کے ساتھ کام چور اور مفت خوری کا بورڈ آویزاں کردیا۔


    امریکا میں ایک شخص نے بڑے شوق سے مرغی خریدی کہ وہ خوب انڈے دے گی اور اسے انڈے خریدنے نہیں پڑیں گے لیکن کافی عرصے بعد بھی جب مرغی نے انڈے نہیں دیئے اور بیچارے مالک کو انڈے خریدنے پھر دکان ہی جانا پڑا جس نے اسے سخت غصہ آیا جس پر اس نے مرغی کو شرمندہ کرنے کے لیے بورڈ تیار کیا اوراس پر لکھا میں نے اپنے مالک کو دکان سے انڈے خریدنے پر مجبور کردیا کیونکہ میں کام چوراو مفت خورمرغی ہوں۔


    مالک نے تو اپنا غصہ نکال لیا لیکن وہ بھول گیا کہ بیچاری مرغی تو پڑھ نہیں سکتی اسے کیا خبر کیا ہورہا ہے لیکن دیکھنے والے ضرور مرغی کے بارے میں منفی رائے قائم کر رہے ہوں گے۔
    .....................


  2. Likes Fareena liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by cutepoison View Post
    انڈے نہ دینے پرسرپھرے مالک کی مرغی کو انوکھی سزا






    نیو یارک: ویسے مرغی کا کام تو انڈے دینا ہی ہے لیکن بیچاری وہ بھی کبھی کبھی تھک کرآرام کرنے لگے تو اسے بھی اس کا حق ہے لیکن امریکا میں ایک مرغی کے مالک کومرغی کا آرام کرنا پسند نہ آیا اورانڈے نہ دینے پر اسے گھر کے دروازے پر باندھ کر اس کے ساتھ کام چور اور مفت خوری کا بورڈ آویزاں کردیا۔


    امریکا میں ایک شخص نے بڑے شوق سے مرغی خریدی کہ وہ خوب انڈے دے گی اور اسے انڈے خریدنے نہیں پڑیں گے لیکن کافی عرصے بعد بھی جب مرغی نے انڈے نہیں دیئے اور بیچارے مالک کو انڈے خریدنے پھر دکان ہی جانا پڑا جس نے اسے سخت غصہ آیا جس پر اس نے مرغی کو شرمندہ کرنے کے لیے بورڈ تیار کیا اوراس پر لکھا ’’میں نے اپنے مالک کو دکان سے انڈے خریدنے پر مجبور کردیا کیونکہ میں کام چوراو مفت خورمرغی ہوں‘‘۔


    مالک نے تو اپنا غصہ نکال لیا لیکن وہ بھول گیا کہ بیچاری مرغی تو پڑھ نہیں سکتی اسے کیا خبر کیا ہورہا ہے لیکن دیکھنے والے ضرور مرغی کے بارے میں منفی رائے قائم کر رہے ہوں گے۔
    bechariiii murghiiiiiii






Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com