User Tag List

Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  3
Dislikes Dislikes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 25
  1. #1
    FM Super Star
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    *Baba k Dil MaiN*
    Posts
    8,209
    Post Thanks / Like

    دل بند ہو جانا کسے کہتے ہیں

    مجھے معلوم کرنا ہے دادا ...! دل بند ہو جانا کسے کہتے ہیں ' آپکو بتانا ہی پڑے گا مجھے ..."
    جب ..... جب جان سے پیارا کوئی تکلیف میں ہو میری بچی _ " دادا کو بولنا پڑا _
    اور جان سے پیارا کون ہوتا ہے..
    " تم ہو مجھے جان سے پیاری .... تم _ " ان کی اپنی آواز کانپ کر رہ گئی _
    ہونہہ ...
    دل تب بند نہیں ہوتا جب جان سے پیارا تکلیف میں ہوتا ہے ' یہ دل تب بند ہونے لگتا ہے جب کوئی جان سے پیارا جان چھڑا لیتا ہے __
    جب وہ خود سے دور کر دیتا ہے .... جب وہ منہ پر تھپڑ مار دیتا ہے اور جب وہ ... جب وہ کہتا ہے " جاؤ آج سے تم میرے لیے مر گئیں _''
    اور جاننا چاہیں گے کیا ہوتا ہے ... جب وہ یہ کہہ دیتا ہے تو مر جانے کو دل چاہتا ہے ... دل چاہتا ہے حلق میں ہاتھ ڈال کر سانسیں کھینچ لیں اور زندگی سے جڑا ان کا تعلق کاٹ ڈالیں ' جسم چیر کر دل باہر نکال پھینکیں ' اور رگوں کو چھید کر ان میں دوڑتا خون بہا ڈالیں ....
    سمیرا حمید کے ناول ' یارم ' سے اقتباس
    کتنے مردہ خواب پڑے ہیں
    میری زندہ آنکھوں میں​

  2. Thanks Fareena, Optimist, zoonia thanked for this post
    Likes Fareena, zoonia liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #2
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,063
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by CaNdY View Post
    مجھے معلوم کرنا ہے دادا ...! دل بند ہو جانا کسے کہتے ہیں ' آپکو بتانا ہی پڑے گا مجھے ..."
    جب ..... جب جان سے پیارا کوئی تکلیف میں ہو میری بچی _ " دادا کو بولنا پڑا _
    اور جان سے پیارا کون ہوتا ہے..
    " تم ہو مجھے جان سے پیاری .... تم _ " ان کی اپنی آواز کانپ کر رہ گئی _
    ہونہہ ...
    دل تب بند نہیں ہوتا جب جان سے پیارا تکلیف میں ہوتا ہے ' یہ دل تب بند ہونے لگتا ہے جب کوئی جان سے پیارا جان چھڑا لیتا ہے __
    جب وہ خود سے دور کر دیتا ہے .... جب وہ منہ پر تھپڑ مار دیتا ہے اور جب وہ ... جب وہ کہتا ہے " جاؤ آج سے تم میرے لیے مر گئیں _''
    اور جاننا چاہیں گے کیا ہوتا ہے ... جب وہ یہ کہہ دیتا ہے تو مر جانے کو دل چاہتا ہے ... دل چاہتا ہے حلق میں ہاتھ ڈال کر سانسیں کھینچ لیں اور زندگی سے جڑا ان کا تعلق کاٹ ڈالیں ' جسم چیر کر دل باہر نکال پھینکیں ' اور رگوں کو چھید کر ان میں دوڑتا خون بہا ڈالیں ....
    سمیرا حمید کے ناول ' یارم ' سے اقتباس
    bilkul sahi kaha aisa hi lagta hai aisa hi dard hote hai bhtttttttttt






  5. #3
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,063
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    tags ,... @Hans_Mukh bhai @Zee Leo @cutepoison @~Bahaar~ @zoonia @Ray Abbas @akhtar277 @sherry2112 @ZarOon @azka.mannan @Zoya @SahiL Faraz @ajnabee @Heartless Manoo @~Anna~ @Haya @saba @nizamuddin






  6. #4
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,063
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1






  7. #5
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,063
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    ...... @*Namal* @*HeeR*






  8. #6
    FM Super Star
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    *Baba k Dil MaiN*
    Posts
    8,209
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by Fareena View Post


    bilkul sahi kaha aisa hi lagta hai aisa hi dard hote hai bhtttttttttt
    han na...thnxxxx
    کتنے مردہ خواب پڑے ہیں
    میری زندہ آنکھوں میں​

  9. #7
    FM Star
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,200
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    بہت عمدہ شیئرنگ ۔۔۔۔ زبردست
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

  10. #8
    FM Super Star
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    *Baba k Dil MaiN*
    Posts
    8,209
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by nizamuddin View Post
    بہت عمدہ شیئرنگ ۔۔۔۔ زبردست
    bht bht shukria uncle
    کتنے مردہ خواب پڑے ہیں
    میری زندہ آنکھوں میں​

  11. Likes nizamuddin liked this post
  12. #9
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    19,191
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    bohtttttttttt he asar angaiz novel se aik boht tochi inktkhab love these lines too
    Quote Originally Posted by CaNdY View Post
    مجھے معلوم کرنا ہے دادا ...! دل بند ہو جانا کسے کہتے ہیں ' آپکو بتانا ہی پڑے گا مجھے ..."
    جب ..... جب جان سے پیارا کوئی تکلیف میں ہو میری بچی _ " دادا کو بولنا پڑا _
    اور جان سے پیارا کون ہوتا ہے..
    " تم ہو مجھے جان سے پیاری .... تم _ " ان کی اپنی آواز کانپ کر رہ گئی _
    ہونہہ ...
    دل تب بند نہیں ہوتا جب جان سے پیارا تکلیف میں ہوتا ہے ' یہ دل تب بند ہونے لگتا ہے جب کوئی جان سے پیارا جان چھڑا لیتا ہے __
    جب وہ خود سے دور کر دیتا ہے .... جب وہ منہ پر تھپڑ مار دیتا ہے اور جب وہ ... جب وہ کہتا ہے " جاؤ آج سے تم میرے لیے مر گئیں _''
    اور جاننا چاہیں گے کیا ہوتا ہے ... جب وہ یہ کہہ دیتا ہے تو مر جانے کو دل چاہتا ہے ... دل چاہتا ہے حلق میں ہاتھ ڈال کر سانسیں کھینچ لیں اور زندگی سے جڑا ان کا تعلق کاٹ ڈالیں ' جسم چیر کر دل باہر نکال پھینکیں ' اور رگوں کو چھید کر ان میں دوڑتا خون بہا ڈالیں ....
    سمیرا حمید کے ناول ' یارم ' سے اقتباس

  13. #10
    FM Super Star
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    *Baba k Dil MaiN*
    Posts
    8,209
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by zoonia View Post
    bohtttttttttt he asar angaiz novel se aik boht tochi inktkhab love these lines too
    yap i love dis novel...
    thnxxxxxxxxxxx
    کتنے مردہ خواب پڑے ہیں
    میری زندہ آنکھوں میں​

Page 1 of 3 123 LastLast

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com