User Tag List

Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  2
Dislikes Dislikes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 15 of 15
  1. #1
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,607
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24

    بوڑھی عورت۔۔۔۔۔روزانہ ایک کلو ریت کھاتی ہ




    ریت اور مٹی کھانے والے بچوں کے پیٹ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور وہ بیمار ہوجاتے ہیں۔ مگر یہ بڑی بی دس برس کی عمر سے ریت کھارہی ہیں، اور بالکل صحت مند ہیں! 92 سالہ سُداما دیوی کا تعلق بھارتی ریاست اُترپردیش کے ضلع شاہجہان پور کے گاؤں کجری نور پور سے ہے۔ گاؤں کے باسی اسے بچپن ہی سے ریت کھاتے ہوئے دیکھتے آرہے ہیں۔

    سُداما دیوی کا کہنا ہے کہ اُسے یہ لت دس برس کی عمر میں لگی۔ سُداما کے مطابق ایک روز وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ ان کے درمیان ریت کھانے کی
    شرط لگ گئی۔ اُس نے تین چار مٹھی ریت پھانک کر شرط جیت لی۔

    شرط تو سُداما نے جیت لی مگر اسے ریت کا چسکا بھی لگ گیا۔

    ریت کا ذائقہ اسے اتنا بھایا کہ روزانہ اس سے لطف اندوز ہونے لگی۔ ابتدا میں وہ چند مٹھی ریت پھانکا کرتی تھی پھر یہ مقدار بڑھتی گئی اور اب کئی برسوں سے وہ ایک کلو ریت یومیہ کھا رہی ہے۔ یہ گلی کوچوں میں اُڑنے والی ریت نہیں بلکہ نہر سے نکالی جانے والی چمک دار سُرمئی ریت ہے جسے پنجاب کے دیہات میں بالُو مٹی کہا جاتا ہے۔
    قریبی نہر سے لائی گئی ریت کے تھیلے سُداما کے گھر میں رکھے رہتے ہیں، جن سے وہ دن میں چار بار ریت نکال کر شکم سیری کرتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ صرف ریت ہی کھاتی ہے، وہ عام غذائیں بھی استعمال کرتی ہے۔

    ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ پھل وغیرہ جیسے نارنگی کی پھانکوں پر مرچ مسالے کے بجائے ریت لگا کر کھاتی ہے۔ حیران کُن بلکہ ناقابل یقین بات یہ ہے کہ سُداما کبھی بیمار نہیں ہوئی۔ سُداما کا کہنا ہے کہ اس نے کئی بار یہ عادت ترک کرنے کی کوشش کی، مگر جب بھی اس نے ریت سے دوری اختیار کی، بُھوک لگنی بند ہوگئی۔گاؤں کے بڑے بوڑھوں کے مطابق وہ سُداما کو بچپن سے ریت کھاتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ وہ ریت ایسے مزے سے کھاتی ہے جیسے چینی کھارہی ہو۔ سُداما کے خاندان میں اس کے سوا کوئی اس عجیب و غریب لَت میں مبتلا نہیں۔

    اس کے چار بچوں میں سے بھی کسی کو ریت پھانکنے میں دل چسپی نہیں۔
    سُداما اچھے کھانوں کی شوقین ہے۔ مالی حالت اچھی نہ ہونے کے باوجود وہ کسی نہ کسی طرح اپنی پسندیدہ غذاؤں کا انتظام کرلیتی ہے۔

    سُداما کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے باپ اور بھائی اس کے لیے نہر میں سے ریت لایا کرتے تھے۔ شادی کے بعد یہ ذمہ داری اس کے شوہر، کرشن کمار نے سنبھال لی۔
    ڈاکٹراس بات پر حیران ہیں کہ بچپن سے ہر روز ریت کھانے کے باوجود سُداما کبھی بیمار نہیں ہوئی۔ بڑھاپے میں بھی وہ پوری طرح چاق چوبند ہے۔
    .....................


  2. Thanks Fareena, Hans_Mukh thanked for this post
    Likes Fareena, Hans_Mukh liked this post
  3. Sponsored Links
  4. #11
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,607
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by Fareena View Post
    tm laye nhi abhi tak me k liye ?? @cutepoison

    me q laonga?
    .....................


  5. Sponsored Links
  6. #12
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by cutepoison View Post



    me q laonga?
    mere liye lane wale they na u






  7. #13
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,607
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by Fareena View Post


    mere liye lane wale they na u

    me q laney wala tha ?
    .....................


  8. #14
    FM Manager
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    68,480
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by cutepoison View Post



    me q laney wala tha ?
    u ne mjhe advice di thi ye khao so ma ne kaha simple u le aao ma kha longi






  9. #15
    FM Manager
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    32,607
    Post Thanks / Like

    Awards Showcase

    Blog Entries
    24
    Quote Originally Posted by Fareena View Post


    u ne mjhe advice di thi ye khao so ma ne kaha simple u le aao ma kha longi

    han to? ek to free me advice bhi di ...
    .....................


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
 
 
Copyright © 2000 - 2008, YourSiteForums.com. All Rights Reserved.
No Duplication Permitted! CompleteVB skins shared by PreSofts.Com
CompleteVB skins shared by PreSofts.Com